Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایس سی او اجلاس کی صدارت پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے، عطا تارڑ

Now Reading:

ایس سی او اجلاس کی صدارت پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے، عطا تارڑ
عطا تارڑ

ایس سی او اجلاس کی صدارت پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے، عطا تارڑ

 عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ایس سی او اجلاس کی صدارت پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے، سربراہان مملکت پاکستان سے اچھا تاثر لے کرجائیں گے۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس سی او کے حوالے سے اجلاس کی صدارت پاکستان کے لیے اعزازکی بات ہے، وزیراعظم کی شریک ممالک کی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں بھی سود مند ثابت ہوئیں۔

عطا تارڑنے کہا کہ ہرپاکستانی کو ایس سی او کانفرنس کے انعقاد پرفخرہے،  حکومت عوام کی بھی مشکورہے جنہوں نے کانفرنس کے حوالے سے مثبت تاثر اجاگرکیا۔

وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ آج تمام معاشی اشاریے بہترصورتحال ظاہرکررہے ہیں،  مہنگائی کی شرح میں کمی ہو رہی ہے، کوشش ہے کہ آنے والے مہمانوں کی یادوں میں ایس ای او کانفرنس خوشگواریاد کے طورپرباقی رہے۔

عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے خطے کے مسائل پر بات کی، سربراہان مملکت پاکستان سے اچھا تاثر لے کرجائیں گے، اسلام آباد دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک ہے۔

Advertisement

انھوں نے کہا کہ مہنگائی کی شرح میں کمی ہو رہی ہے، کسی بھی ملک کےسافٹ امیج کیلئے کلچراہمیت رکھتا ہے، عالمی تعلقات کے حوالے سے کانفرنس سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے، کل تمام آنے والے مہمانوں کو وزیراعظم کی جانب سے عشائیہ دیاگیا۔

عطاتارڑنے مذید کہا کہ وزیراعظم نے ترکمانستان کے وزیرخارجہ سے ملاقات کی، تجارت، سرمایہ کاری اوردو طرفہ تعلقات بڑھانے پر بات ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر