Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران67 ڈینگی کے مریض رپورٹ

Now Reading:

اسلام آباد میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران67 ڈینگی کے مریض رپورٹ
ڈینگی

اسلام آباد میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران67 ڈینگی کے مریض رپورٹ

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ، گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 67 ڈینگی کے مریض رپورٹ ہوئے۔

ڈی ایچ او کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 2 ہزار 572 ہو گئی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ڈینگی نے 46 افراد کو متاثر کیا۔

ڈی ایچ اوکا کہنا کہ دیہی علاقوں میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد ایک ہزار 620 ہو گئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہری علاقوں میں 21 افراد کو ڈینگی نے نشانہ بنایا۔

شہری علاقوں میں ڈینگی سے متاثر ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 952 تک پہنچ گئی۔ اسلام آباد میں ڈینگی سے 67 فیصد مرد جبکہ 33 فیصد خواتین متاثر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، چیئرمین ایف بی آر
بھارتی فوج اور غیرقانونی افغان باشندے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
جائزہ مذاکرات ؛ وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے زیادہ سے زیادہ ریلیف لینے کی ہدایت کردی
مریم نواز نے سیلاب متاثرین کے نقصان کا ازالہ کرنے کیلئے اہم فیصلے کرلیے
خوارج کی جانب سے مسجدوں کو فتنہ انگیزی کیلئے استعمال کرنے کا ہولناک انکشاف
پاک سعودی دفاعی معاہدے پر قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر