Advertisement
Advertisement
Advertisement

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کسی ڈیل کے ذریعے نہیں ہوگی، بیرسٹر گوہر

Now Reading:

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کسی ڈیل کے ذریعے نہیں ہوگی، بیرسٹر گوہر
بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کسی ڈیل کے ذریعے نہیں ہوگی، بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہرکا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کے باہر آنے سے بہت سے مسائل حل ہونگے، پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے۔

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی ضمانت پررہائی کے بعد راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی نے دلیری سے 9 ماہ قید برداشت کی، سختیوں کے باوجود خودبشریٰ بی بی نے جیل آکرخود گرفتاری دی۔

بیرسٹر گوہرنے کہا کہ مزید کس کیس میں گرفتار کرتے ایسا کون سا کیس رہ گیا تھا، پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے، بشریٰ بی بی کے باہر آنے سے بہت سے مسائل حل ہونگے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ یقین ہے قانون کی پاسداری ہوگی، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کسی ڈیل کےذریعے نہیں ہوگی، بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ سے دوردور تک کوئی تعلق نہیں تھا۔

بیرسٹرگوہرنے کہا کہ بشریٰ ی بی بی کو جیل میں رکھنا ایک بہانا تھا، بشری ٰبی بی کی گرفتاری بانی پی ٹی آئی پردباؤ ڈالنے کیلئے تھی، کسی اور کیس میں گرفتارکرنہیں سکتے تھے اسی لیے رہا کردیا، لوگوں کی اسٹیٹمنٹ دیکھ کرہم بیانیے نہیں بدلتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر