Advertisement
Advertisement
Advertisement

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئےدرخواست پر اعتراض برقرار، پٹیشن خارج

Now Reading:

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئےدرخواست پر اعتراض برقرار، پٹیشن خارج
نیب آرڈیننس

نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست مسترد کرنے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے پرعملدرآمد کے لیے درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے رجسٹرارآفس کا اعتراض برقراررکھتے ہوئے پٹیشن خارج کردی۔

عدالت نے سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ اس ملک میں بہت ساری چیزیں نوبل ہورہی ہیں۔ چھبیسویں آئینی ترمیم اسی لیے آئی ہے کہ اس طرح کی پٹیشنزسے عام سائلین کا نقصان ہوتا ہے۔ ایسی پٹیشنزمیں سارا وقت ضائع ہوتا ہے۔

اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے مؤقف پیش کیا کہ رجسٹرارآفس نے سپریم کورٹ کا مصدقہ فیصلہ نہ ہونے کا بلاجوازاعتراض کیا ہے۔ 66 ہزار درخواستوں پرایک لاکھ چھیالیس ہزاراعتراضات عاید کئے گئے ہیں۔

وکیل درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ رجسٹرارآفس کواعتراض عائد کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ مخصوص نشستوں کےحوالے سے سپریم کورٹ نے دوسری وضاحت کافیصلہ جاری کردیا۔ ریزرو سیٹوں کے فیصلے کے بعد الیکشن ایکٹ میں ترمیم بدنیتی پرمبنی ہے۔

اظہرصدیق ایڈووکیت نے استدعا کی ریزروسیٹوں کے سپریم کورٹ کے فیصلے پرعمل درآمد کا حکم دیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر