
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف مختصر دورے پر لندن پہنچ گئے
آئینی ترمیم کے معاملے کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے لندن جانے کا پروگرام مؤخرکر دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم پیش ہونے کے بعد سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا لندن اور امریکہ جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف نے اپنے میڈیکل چیک اپ کے لئیے بیرون ملک جانا تھا۔ نوازشریف کا اسی ہفتے لندن جانے کا پروگرام بتایا گیا تھا۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ آئینی ترمیم اسی ہفتے یا دوسرے ہفتے کے شروع میں لائے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News