Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع

Now Reading:

اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع

اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہو گیا، قومی اسمبلی اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم پیش کی جائے گی۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ایوان میں پہنچ گئے ہیں بلاول بھٹو نے اپوزیشن اراکین سے مصافحہ بھی کیا، آصفہ بھٹو زرداری بھی ایوان میں پہنچ گئیں.

قومی اسمبلی میں معمول کی کارروائی معطل کرنے کی تحریک منظور کی گئی۔

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے بل کی تحریک پیش کی۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے 12 بجنے سے 5 منٹ پہلےاجلاس ملتوی کیا اور 12 بج کر 5 منٹ پر اجلاس دوبارہ شروع ہوا۔

Advertisement

قومی اسمبلی کے ایوان میں نوازشریف کی آمد پر اراکین کی جانب سے شیر آیا شیر آیا کے نعرے لگائے گئے۔

نواز شریف نے بلاول بھٹو زرداری سے مصافحہ کیا، ایوان میں وزیر اعظم شہباز شریف بھی موجود ہیں۔

لیگی ارکان وزیراعظم شہبازشریف اورنو ازشریف کےگرد جمع ہو گئے اور نواز شریف اور شہباز شریف سے مصافحہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر