Advertisement
Advertisement
Advertisement

جاپان نے فلڈ مینجمنٹ پراجیکٹ کے لیے 18.5 ملین ڈالر گرانٹ کی منظوری دے دی

Now Reading:

جاپان نے فلڈ مینجمنٹ پراجیکٹ کے لیے 18.5 ملین ڈالر گرانٹ کی منظوری دے دی
جاپان

جاپان نے فلڈ مینجمنٹ پراجیکٹ کے لیے 18.5 ملین ڈالر گرانٹ کی منظوری دے دی

وزارت اقتصادی امورکے اعلامیے کے مطابق جاپان نے فلڈ مینجمنٹ پراجیکٹ کے لیے 18.5 ملین ڈالر گرانٹ کی منظوری دے دی۔

ترجمان اقتصادی امورکی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ فلڈ مینجمنٹ منصوبے میں جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی گرانٹ فراہم کرے گی، منصوبے کے ایکسچینج آف نوٹس پرپاکستان کی جانب سے سیکریٹری اقتصادی امورڈاکٹرکاظم نیازنے دستخط کیے۔

ترجمان اقتصادی امورکے مطابق منصوبے کے ایکسچینج آف نوٹس پرجاپان کی جانب سے جاپانی سفیر واڈا مٹسوہیرو نے دستخط کیے، منصوبے کے ذریعے سیلاب سے متعلق پیش گوئی کے نظام میں بہتری آئے گی۔

سیکریٹری اقتصادی امورکا کہنا ہے کہ فلڈ مینجمنٹ منصوبے میں تعاون پرجاپان کے شکرگزارہیں، جاپانی سفیر واڈا مٹسوہیرو نے کہا کہ حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر