Advertisement
Advertisement
Advertisement

کےایم سی کے ٹھیکوں میں عدم شفافیت کاکیس؛ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا سماعت سے انکار

Now Reading:

کےایم سی کے ٹھیکوں میں عدم شفافیت کاکیس؛ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا سماعت سے انکار
کےایم سی کے ٹھیکوں میں عدم شفافیت کاکیس

کےایم سی کے ٹھیکوں میں عدم شفافیت کاکیس؛ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا سماعت سے انکار

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کے ایم سی کے ٹھیکوں میں عدم شفافیت سے متعلق کیس کی سماعت سے انکار کردیا۔

دورانِ سماعت چیف جسٹس نے کہا کہ سندھ اسمبلی کی قرارداد آچکی ہے، یہ کیس بھی آئینی بینچ بھیجا جائیگا، آئینی بینچ آئین کے آرٹیکل1 ( 199) اور (199)سی کے تمام کیسزسنے گا۔

عدالت نے کہا کہ جس درخواست میں بھی ہائیکورٹ سے ڈائریکشن مانگی گئی ہے وہ اب آئینی بینچ کی حدود میں ہیں، ان عدالتوں کے 90 فیصد کیسزآئینی بینچزمنتقل ہوجائینگے، ہمارے پاس اب سماعت کا اختیار نہیں ہے۔

 

واضح رہے کہ آئینی بینچ کا قیام نہ ہونے سے عدالتی کارروائیاں متاثرہو گئیں، سندھ اسمبلی کی منظورشدہ قرار داد پیش نہ کرنے پرچیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے سرکاری وکیل پربرہمی کا اظہارکیا۔

Advertisement

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کہا کہ آپ کو آج صبح عدالتی کارروائیاں شروع ہونے سے پہلے ساڑھے آٹھ بجے قرارداد پیش کرنی چاہیےتھی،  اب ہمیں متعدد کیسز کی سماعت ملتوی کرنا پڑیگی، نئی ترمیم کے بعد آئینی بینچزتشکیل دینا جوڈیشل کمیشن کی ذمہ داری ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر