Advertisement
Advertisement
Advertisement

بی سی سی آئی نے آئی سی سی ارکان کو رام کرنے کیلیے تجوری کا منہ کھول دیا

Now Reading:

بی سی سی آئی نے آئی سی سی ارکان کو رام کرنے کیلیے تجوری کا منہ کھول دیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ارکان کو اپنی حمایت میں استعمال کرنے کیلیے تجوری کے منہ کھول دیئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈنےآئی سی سی ارکان کی سپورٹ کےلئےلابنگ شروع کردی اور بھارتی بورڈ کی جانب سے مختلف بورڈز کو ساتھ ملانے کی پیشکش کی جا رہی ہے۔

مالی پیشکش کےبدلے بی سی سی آئی کی سپورٹ مانگی جا رہی ہے۔

بھارت 2009 میں بھی ٹیمیں پاکستان آنے سے روکتا رہا ہے، سری لنکا روکنے کے باوجود پاکستان آیا تو اس پر حملہ کرایا گیا۔

چیمپئنز ٹرافی وینیو کے بارے میں حتمی فیصلہ آئی سی سی بورڈ کرے گا، اور کل ہر حال میں شیڈول بھی جاری کرنا ہے، بصورت دیگر براڈکاسٹرز کو بھاری جرمانہ ادا کرنے پڑے گا۔

Advertisement

بھارتی کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل یا پوری ٹرافی پاکستان سے باہر کرانا چاہتا ہے، جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کر چکا ہے۔

چیئرمین پی سی بی نے بھی چند روز قبل انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سے ملاقات کی تھی۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی دیگر کرکٹ بورڈز سے بھی اس سلسلے میں رابطے کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر