Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ میں 3 دن کی توسیع کر دی

Now Reading:

حکومت پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ میں 3 دن کی توسیع کر دی

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے اور سکیورٹی کے خطرات کے پیش نظر دفعہ 144 کے نفاذ میں 3 دن کی مزید توسیع کر دی ہے۔

یہ فیصلہ منگل 26 نومبر سے جمعرات 28 نومبر تک احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیاں، دھرنوں اور اسی طرح کی تمام عوامی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے کیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، دفعہ 144 کے نفاذ کا مقصد انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی کے خطرات کے پیش نظر، کوئی بھی عوامی جلوس دہشت گردوں کے لیے سافٹ ٹارگٹ بن سکتا ہے، جس کی وجہ سے یہ اقدامات ضروری تھے۔

یہ اقدام کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کی سفارشات کے تحت اٹھایا گیا ہے اور گزشتہ تین دنوں سے پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ صوبے میں امن و امان کے قیام کے لیے یہ سخت اقدامات ضروری ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر