Advertisement
Advertisement
Advertisement

غزہ پراسرائیلی حملوں کا 410 واں روز، شہادتوں کی تعداد 43 ہزار سے تجاوز کر گئی

Now Reading:

غزہ پراسرائیلی حملوں کا 410 واں روز، شہادتوں کی تعداد 43 ہزار سے تجاوز کر گئی
غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، مزید 250 فلسطینی شہید  

غزہ کے سرکاری میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 43 ہزار 972 ہو چکی ہے۔

اسرائیلی حملوں سے اب تک تقریباً 17 ہزار 500 بچے شہید ہو چکے ہیں، غزہ میں نسل کشی کے دوران 211 نوزائیدہ بچے شہید ہو گئے ہیں۔

سرکاری میڈیا کے مطابق حملوں میں ایک سال سے کم عمر 825 بچے شہید ہو چکے ہیں۔

اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں میں 70 فیصد خواتین، بچے متاثر ہوئے، اور ایک سال کے دوران 35 ہزار 60 بچے یتیم ہوئے۔

اس وقت غزہ میں 3500 بچےغذائی قلت کا شکار ہیں۔

Advertisement

عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے کےعلاقے جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جبکہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے درجنوں گھر اور دکانیں مسمار کر دیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر