Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیرپور، فاطمہ قتل کیس میں والدین کا انسداد دہشت گردی عدالت کے جج پر عدم اعتماد

Now Reading:

خیرپور، فاطمہ قتل کیس میں والدین کا انسداد دہشت گردی عدالت کے جج پر عدم اعتماد

رانی پور کے پیر کی حویلی میں مبیبہ تشدد کے ذریعے کمسن ملازمہ فاطمہ کے قتل کے مقدمے کی سماعت انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی۔ تاہم، فاطمہ کے والدین نے عدالت کے جج محبوب علی جواہری پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔

اس موقع پر جج محبوب علی جواہری نے فریادی کو ہدایت کی کہ اگر انہیں میری غیرجانبداری پر شک ہے تو وہ 10 روز کے اندر ہائی کورٹ میں مقدمہ منتقلی کی درخواست دائر کر سکتے ہیں، کیونکہ مقدمہ ہائی کورٹ منتقل کرنے کا اختیار ان کے پاس نہیں ہے۔

مقدمے کی سماعت 10 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے، جب کہ سینئر ایڈوکیٹ نیر عباس کے انتقال کی وجہ سے عدالتی کارروائی معطل تھی اور سماعت چیمبر میں کی گئی۔

جج نے مزید کہا کہ اگر فاطمہ کے والدین کو یقین نہیں آتا تو وہ ہائی کورٹ سے کیس منتقل کرنے کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر