Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف 27 لاکھ روپے کے جرمانے

Now Reading:

لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف 27 لاکھ روپے کے جرمانے
لاہور میں اسموگ

لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف 27 لاکھ روپے کے جرمانے

لاہورمیں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائیوں میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 27 لاکھ کے جرمانے کر دیے گئے۔ 

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کےخلاف ریکارڈ کارروائیاں کی گئیں۔

 سی ٹی او لاہورنے بیان میں کہا کہ وارننگ و آگاہی مہمات ختم، بس کریک ڈاؤن جاری رہے گا، 24 گھنٹوں میں دھواں چھوڑنے والی 1310 گاڑیوں27 لاکھ کے جرمانے، متعدد گاڑیاں بند کی گئیں۔

خطرناک حد تک دھوں چھوڑنے پر 705 موٹرسائیکلوں کےخلاف بھی کارروائی عمل میں لائی گئی، 105 موٹرسائیکلیں اور 91 ٹریکٹر ٹرالیاں مختلف ٹریفک سیکٹرزمیں بند کی گئیں۔

آرٹیفشل انٹیلیجنس سسٹم کی مدد سے بھی دھواں چھوڑنے والی 119 وہیکلز کو ای چالاننگ جاری کیا گیا۔ شہر میں 41 اینٹی سموگ اسکواڈز تشکیل، داخلی و خارجی راستوں پر 12 ناکے بھی قائم کیے گئے۔

Advertisement

کمشنرلاہورکی ہدایت پر قائم 14 انسدادِ تجاوزات کیمپس بھی مزید متحرک ہو گئے۔

عمارہ اطہرکا کہنا ہے کہ 24 نومبرتک شہرلاہور میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ مکمل طور پر بند ہے، پابندی سے مستثنٰی گاڑیوں کو داخلہ کی اجازت ہوگی، اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے ہم سب کو مل کر کوششیں کرنا ہونگیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر