Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج بھی پی ٹی آئی کے بیشتر رہنما ’’ورک فرام ہوم‘‘ کریں گے، عظمٰی بخاری

Now Reading:

آج بھی پی ٹی آئی کے بیشتر رہنما ’’ورک فرام ہوم‘‘ کریں گے، عظمٰی بخاری
عظمٰی بخاری

آج بھی پی ٹی آئی کے بیشتر رہنما ’’ورک فرام ہوم‘‘ کریں گے، عظمٰی بخاری (فائل فوٹو)

عظمٰی بخٓاری نے کہا ہے کہ آج بھی پی ٹی آئی کے بیشتررہنما ’’ورک فرام ہوم‘‘ کریں گے، بشریٰ باجی قوم کوجاگنے کا کہہ کر خود سو رہی ہیں۔

صوبائی وزیر اطلاعات عظمٰی بخاری نے لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے ریسٹ ہاؤس سے مطلوب دہشت گرد پکڑے گئے ہیں۔ عوام فتنہ فساد کی سیاست میں شامل نہیں ہونا چاہتے، پی ٹی آئی کے پنجاب اورلاہورکے لوگ نہی نکلیں گے۔

عظمی بخاری نے کہا کہ آپ صرف 32 چوک تشریف لائیں ہم آپ کا انتظارکر رہے ہیں، آج فتنہ و فساد پارٹی، الجہاد مرو یا مارو کا دن ہے، لاہور میں سب سکون ہے کوئی افرتفری نہیں، لوگ ناشتہ کررہے ہیں اورچھٹی کا دن ہے۔ پنجاب کو ڈکیتوں کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔

وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ بشریٰ باجی قوم کوجاگنے کا کہہ کر خود سو رہی ہیں، نئی نئی انقلابی باجی ابھی سو رہپی ہیں، پورے پنجاب میں مرکزی رہنماؤں کی کوئی موومنٹ نہیں۔ احتجاج اورمظاہرے صرف واٹس ایپ پرہو رہے ہیں۔ بشریٰ باجی نے جھوٹ کی بنیاد پرعوام کو شرمندہ کیا۔

انھوں نے کہا کہ دوسروں کے بچوں کو انقلاب کی دعوت دیتے ہیں، اپنے بچوں کو احتجاج پر نہیں لاتے، آج بھی پی ٹی آئی کے بیشتر رہنما ورک فرام ہوم کریں گے۔ کے ہی کے حالات خاراب ہیں، وزیراعلٰی زمینی حقائق سے لاتعلق ہیں۔

Advertisement

عظمٰی بخاری نے کہا کہ پنجاب کی عوام نے پی ٹی آئی کی کال کو مسترد کیا ہے، آج بھی یہ لوگ سوشل میڈیا پرانقلاب لانے کی کوششس کریں گے۔ گنڈا پور صاحب اپنی بات پر قائم رہیں، چپ چاپ واپس مت جانا۔ ابھی تک علی امین گنڈاپور کو نہیں معلوم کہ وہ نکلیں گے کہاں سے، علی امین نے اپنے لیڈر کو بھی سبز باغ دکھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر