Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم امریکی عوام کا فیصلہ قبول کرتے ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن

Now Reading:

ہم امریکی عوام کا فیصلہ قبول کرتے ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن

امریکی صدارتی انتخابات میں کمالا ہیرس کی شکست کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم عوام کا فیصلہ قبول کرتے ہیں۔

اپنے خطاب میں امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ 20 جنوری 2025 کو امریکہ میں اقتدار کی پُرامن منتقلی ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ کمالا ہیرس نے بہترین انتخابی مہم چلائی، امریکی قوم نے جو انتخاب کیا ہم قبول کرتے ہیں۔

جو بائیڈن نے کہا کہ امریکی الیکٹورل سسٹم شفاف ہے،عوامی فیصلہ قبول ہے، امریکی انتظامیہ ٹرمپ کی ٹیم کے ساتھ ملک کی ترقی کیلئےکام کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے تاریخی صدارت کی، امریکہ کی مضبوط معیشت چھوڑ کر جا رہے ہیں۔

Advertisement

امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ انتخابات میں شکست کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ہار مان لیں گے، جمہوریت میں عوام کی رائے ہمیشہ مقدم ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر مزدور کا شکریہ، ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، ظہران
امریکی صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ظہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ترکیہ میں ہاتھ سے لکھا ہوا دنیا کا سب سے بڑا قرآنِ پاک تیار
نیویارک کی میئرشپ کا فیصلہ آج، ظہران ممدانی سب سے آگے
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر