
لبنان پر اسرائیلی حملوں میں تیزی آگئی، مزید 31 افراد شہید
اسرائیل فضائیہ کی جانب سے لبنان پرکیے گئے تازہ فضائی حملوں میں مزید 31 افراد شہید ہوگئے۔
اسرائیل فورسزنے لبنان کے مشرقی اور جنوبی علاقوں پر گولہ باری کی۔ جنوبی شہرطائر میں اسرائیلی حملوں میں7 افراد شہید ہوئے، جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔
شام کے شہر حلب اور ادلب میں اسرائیلی حملے میں متعدد شامی فوجی زخمی ہو گئے۔
دوسری جانب حزب اللہ نے اسرائیل کی رمات ڈیوڈ بیس، حیفہ میں نیول بیس اور فوجی ہوائی اڈاے کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News