Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیف آف جنرل اسٹاف کی چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر جنرل سے ملاقات

Now Reading:

چیف آف جنرل اسٹاف کی چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر جنرل سے ملاقات

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر جنرل لی ژیاؤ منگ نے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیر سے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ عسکری تعاون سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیر نے اس موقع پر چینی شہریوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ چینی شہریوں کی سلامتی یقینی بنائیں گے۔

چینی فوج کے کمانڈر جنرل لی ژیاؤ منگ  نے سیکیورٹی میں اضافے کیلئے پاک فوج کےاقدامات کو سراہا اور پاکستان کیلیے مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک چین عسکری قیادت نے دشمنوں کےخلاف دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔

Advertisement

پاک چین عسکری قیادت نے خطے میں امن کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ ملاقات میں دفاع کے شعبے سے متعلق دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر