Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیکیورٹی فورسز کی کے پی میں 2 مختلف کارروائیاں، 6 خوارج جہنم واصل

Now Reading:

سیکیورٹی فورسز کی کے پی میں 2 مختلف کارروائیاں، 6 خوارج جہنم واصل

قائداعظم کا یومِ پیدائش؛ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، مسلح افواج کے سربراہان اور افواج پاکستان کا خراجِ عقیدت

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے 2 مختلف علاقوں میں کرروائیاں کرتے ہوئے 6 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 3 اور 4 نومبر کی کے پی میں 2 کارروائیاں کیں۔

سیکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی شمالی وزیرستان کے علاقے دوسلی میں کی، دوسلی میں کارروائی میں احمد شاہ عرف انتظار نامی خارجی مارا گیا۔

سیکیورٹی فورسزنے دوسری کارروائی جنوبی وزیرستان میں کی، جہاں پاک افغان بارڈر کے قریب خارجی دہشت گردوں کا گروہ دراندازی کی کوشش کر رہا تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خارجی دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی اور دراندازی کی کوشش کرنے والے 5 خارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا جبکہ 3 زخمی ہوئے۔

Advertisement

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلسل افغان حکومت کے ساتھ موثر بارڈر مینجمنٹ کا مطالبہ کر رہا ہے، توقع ہےعبوری افغان حکومت اپنی ذمہ داریاں ادا کرےگی۔

توقع ہے کہ افغان حکومت اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکے گی۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ اپنی سرحدوں کو محفوظ بنانے اور دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر