Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایئرپورٹ خودکش حملہ کیس میں گرفتار ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

Now Reading:

ایئرپورٹ خودکش حملہ کیس میں گرفتار ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور
انسداد دہشتگردی منتظم عدالت

ایئرپورٹ خودکش حملہ کیس میں گرفتار ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

عدالت نے ایئرپورٹ خودکش حملے میں ملوث دوملزمان کو 10روزہ جسمانی ریمانڈ پرسی ٹی ڈی کے حوالے کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں انسداد دہشتگردی منتظم عدالت میں ایئرپورٹ خودکش حملہ کیس میں سی ٹی ڈی حکام نے گرفتار دو ملزمان کو عدالت میں پیش کیا۔

تفتیشی افسرنے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے عدالت سے کہا کہ ملزمان سے تفتیش اورسی آراو کے لیے جسمانی ریمانڈ درکار ہے۔

عدالت نے ملزم جاوید اور گل نسا کا دس روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرتے ہوئے سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا اورآئندہ سماعت پرتفتیشی افسرسے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔

انسداد دہشتگردی منتظم عدالت نے ملزمان سے تحقیقات کے لیے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ داخلہ سندھ ملزمان سے تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے۔

Advertisement

سی ٹی ڈی حکام نے گرفتار دونوں ملزمان کو سخت سیکیورٹی حصار میں بکتربند گاڑی کے ذریعےعدالت پہنچایا۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا تھا کہ دہشتگرد حملے کا ماسٹرمائنڈ جاوید اورسہولت کار خاتون گل نسا شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان سے سیز فائر خلاف ورزی نہ ہونے تک برقرار ہے؛ وزیر دفاع خواجہ آصف
دوحا امن معاہدے کے بعد پاک افغان سرحد جلد کھلنے کا امکان، دونوں فریقوں کا اصولی اتفاق
دوحا مذاکرات ہماری شرائط پر ہوئے، بھارت افغان دہشتگردوں کو فنڈ کرتا ہے، حنیف عباسی کا تہلکہ خیز انکشاف
لاہور، علامہ اقبال میڈیکل کالج میں AIMSCon-2025 کا شاندار انعقاد، 400 سے زائد تحقیقی مضامین پیش
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر