Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف کا دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا دورہ

Now Reading:

آرمی چیف کا دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا دورہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا دورہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایکسپو سینٹر کراچی میں ہونے والی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024  میں دوست مملک کی شرکت کو آرمی چیف نے سراہا، انہوں نے مقامی اوربین الاقوامی نمائش کنندگان کی حوصلہ افزائی کی۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی دفاعی نمائش میں آمد پر کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے استقبال کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں 557 نمائش کنندگان شریک ہیں، جن میں 333 بین الاقوامی اور 224 مقامی شرکاء شریک ہیں۔

آئیڈیاز 2024 میں 36 ممالک کے اسٹالز لگائے گئے ہیں، اور 17 مملک پہلی بار آئیڈیاز 2024 نمائش میں شرکت کر رہے ہیں۔

Advertisement

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے نمائش میں اسلحہ اور سازوسامان کا مشاہدہ کیا، اور فوجی حکام اور دفاعی مندوبین سے بات چیت کی۔

دفاعی نمائش میں شاہپر3 بغیر پائلٹ طیارہ توجہ کا مرکزرہا، پاکستانی ساختہ شاہپر 3 طیارے کا دفاعی نمائش میں ہی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے افتتاح کی گیا تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شاہپر 3 طیارہ 35 ہزار فٹ کی بلندی پر 24 گھنٹے سے زائد پرواز کر سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر