Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور ہائی کورٹ نے عمر ایوب کو 2 دسمبر تک راہداری ضمانت دے دی

Now Reading:

پشاور ہائی کورٹ نے عمر ایوب کو 2 دسمبر تک راہداری ضمانت دے دی
عمر ایوب

پشاور ہائی کورٹ نے عمر ایوب کو 2 دسمبر تک راہداری ضمانت دے دی

پشاورہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمرایوب کو2 دسمبرتک راہداری ضمانت دے دی۔

پشاورہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی عمرایوب کی راہداری ضمانت درخواستوں پر سماعت یہوئی۔ سماعت جسٹس اعجاز انور نے کی۔

عدالت نےعمرایوب کو 2 دسمبر تک راہداری ضمانت دیتے ہوئے ہدایت کی کہ درخواست گزارمتعلقہ عدالتوں میں پیش ہوں۔

وکیل درخواست گزارنے مؤقف اپنایا تھا کہ درخواست گزاراپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی ہے، اسلام آباد اورپنجاب میں ان کے خلاف 21 مقدمات درج کیے گئے ہیں، درخواست گزارمتعلقہ عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں لیکن گرفتاری کا خدشہ ہے۔

عدالت نے وکیل درخواست گزارکے دلائل سننے کے بعد قائدِ حزبِ اختلاف عمرایوب کو2 دسمبرتک راہداری ضمانت دے دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر