وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں ہیوی ٹرانسپورٹ وہیکلز کیلئے حد رفتار 30 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کردی
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر پاک فوج کو مبارکباد دی۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پاک فوج کی ماہرانہ صلاحیتوں اور بہادری کے جذبے سے دہشتگرد عناصر کمزور ہوچکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ملک دشمن عناصر خوف زدہ ہیں، ہماری بہادر سیکیورٹی فورسز نے 6 دہشتگرد وں کو جہنم واصل کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کو کسی صورت پنپنے نہیں دیں گے، دہشتگردی کے خاتمے کے لیے ہم نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ قوم کی دعائیں پاک فوج کے ساتھ ہیں اور کامیابی ہمارا مقدر ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
