Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈی جی سندھ ایس بی سی اے کا شارع فیصل پر جاری بیوٹی فیکیشن کے کاموں کا جائزہ

Now Reading:

ڈی جی سندھ ایس بی سی اے کا شارع فیصل پر جاری بیوٹی فیکیشن کے کاموں کا جائزہ

ڈائریکٹرجنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عبدالرشید سولنگی نے شارع فیصل پر جاری بیوٹی فیکیشن کے کاموں کا جائزہ لیا۔

ڈسٹرکٹ ملیر،ڈسٹرکٹ ایسٹ کے ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز سمیت تمام متعلقہ افسران بھی موقع پر موجود تھے، ڈی جی نے عمارتوں کے مکینوں سے بھی ملاقاتیں کی۔

ڈی جی ایس بی سی اے نے کہا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے شاہراہ فیصل پر واقع 24 عمارتوں سمیت اردگرد ماحول کی بیوٹیفکیشن مہم کا آغاز کیا تھا جو کہ ایک ہفتےمیں مکمل کر دیا جائے گا،

انہوں نے کہا کہ ائیرپورٹ سے ایف ٹی سی بلڈنگ تک بدنما بیرونی ظاہری حالت کی حامل رہائشی و تجارتی عمارتوں، پیٹرول پمپس وغیرہ پر رنگ و روغن اور تزئین و آرائش کی جا رہی تھیں.

صاف ستھری عمارتیں اور صحت مند ماحول شہریوں کے ذہنوں کی مثبت عکاسی کرتی ہیں اورغیر ملکی مہمانوں پر اثرانداز ہونےکا خوشگوار پہلو ہے۔

Advertisement

 انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ اور وزیربلدیات سعید غنی نے شاہراہ فیصل پر عمارتوں کی بیرونی حالت کو درست کرنے کی زمیداری سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو سونپی تھی۔

ڈی جی رشید سولنگی نے کہا کہ بیوٹی فکیشن مہم میں پہلی 20 عمارتوں کی نشاندہی کی گئی تھی اب ان کی تعداد 20 سے بڑھا کر 24 کر دی گئی ہے۔

ڈی جی رشید سولنگی ایس بی سی اے نے مزید کہا کہ ڈسٹرکٹ ملیر میں واقع 14میں سے 9 بلڈنگز کا کام مکمل ہوچکا ہے جبکہ ڈسٹرکٹ ایسٹ میں 10 میں سے 5 عمارتوں کا کام مکمل کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر