Advertisement
Advertisement
Advertisement

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی پارلیمنٹ میں تقاریر کیخلاف درخواست عدم پیروی پر خارج

Now Reading:

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی پارلیمنٹ میں تقاریر کیخلاف درخواست عدم پیروی پر خارج
سپریم کورٹ

اعلٰی عدالتی فورمزپرٹرائل مکمل کرنے کیلئے ٹائم فریم طےکرنےکےمعاملے پردرخواست خارج

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اعلی عدلیہ ججزکی پارلیمنٹ میں تقاریر کیخلاف درخواست خارج کردی۔

آئینی بینچ نے درخواست گزارمحمد اخترنقوی کی عدم پیروی پردرخواست خارج کی۔ آئینی بینچ نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھے۔

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی لارجربینچ نے کیس کی سماعت کی۔

دوسری طرف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ نے زیر زمین پانی پر ٹیکس کے نفاذ سے متعلق ازخود نوٹس کیس سماعت کی ۔

صوبائی لاء افسران کا موقف پنجاب اورخیبرپختواہ نے قانون سازی کرلی ہے، اس پر جسٹس محمد علی مظہرنے کہا کہ باقی صوبے بھی قانون سازی کرلیں۔

Advertisement

جسٹس محمد علی مظہرنے کہا کہ جب قانون نہیں بنایا جائے گا تو مقدمات بیس بیس سال تک ہی چلتے رہیں گے، جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ اپنا کام نہیں کیا جاتا پھرکہتے ہیں عدالتیں کام نہیں کرتیں۔

اائینی بینچ نے کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر