Advertisement
Advertisement
Advertisement

جرمنی میں سمندر کے اندر کٹی ہوئی انٹرنیٹ کیبلز کے پیچھے تخریب کاری کا شبہ

Now Reading:

جرمنی میں سمندر کے اندر کٹی ہوئی انٹرنیٹ کیبلز کے پیچھے تخریب کاری کا شبہ
انٹرنیٹ ایک جانب پوری دنیا کے درمیان روابط کو آسان بنا رہا ہے اور دنیا کو گلوبل ویلیج میں تبدیل کرچکا ہے تو وہی دوسری جانب یہ ماحولیات پر بھی سنگین اثرات مرتب کر رہا ہے۔

جرمنی میں سمندر کی تہہ میں بچھائی گئی انٹرنیٹ کیبلز کٹ گئیں، حکومت کی جانب سے اس واقعہ پر تخریب کاری کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔

جرمنی کے وزیر دفاع بورس پسٹوریئس نے کہا ہے کہ بحیرہ بالٹک میں زیر سمندر دو انٹرنیٹ کیبلز کو نقصان پہنچانا تخریب کاری اور ‘ہائبرڈ کارروائی’ کی طرح لگتا ہے۔

فن لینڈ اور جرمنی کے درمیان 1,170 کلومیٹر (730 میل) طویل ٹیلی کمیونیکیشن کیبل پیر کی علی الصبح منقطع ہوگئی تھیں جس کے بعد فن لینڈ اور جرمنی سمیت لیتھوانیا اور سویڈن کے گوٹ لینڈ جزیرے کے درمیان 218 کلومیٹر طویل انٹرنیٹ لنک نے اتوار کو کام کرنا بند کر دیا تھا۔

یہ واقعات ایک ایسے وقت میں پیش آئے ہیں جب روس کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے اور وزیر دفاع بورس پسٹوریئس کا کہنا ہے کہ ‘کسی کو یقین نہیں ہے کہ یہ کیبلز حادثاتی طور پر کاٹ دی گئی تھیں۔’

سویڈش اور لیتھوانیا کے وزرائے دفاع کا کہنا ہے کہ انہیں اس بات پر گہری تشویش ہے کہ ان دونوں ممالک کو ملانے والی کیبل کاٹ دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر