لاہورکی فضائی آلودگی میں ایک بارپھراضافہ، آلودہ شہروں کی فہرست میں دوسرا نمبر
لاہورکی فضائی آلودگی میں ایک بارپھراضافہ ہو گیا، آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کا دوسرا نمبرہے۔
لاہورکا ائیرکوالٹی انڈیکس299 ہے، سندرکےعلاقے میں 671 ائیر کوالٹی انڈیکس ہے۔
ڈی ایچ اے فیز5 کا ائیر کوالٹی انڈیکس 382 جبکہ شملہ پہاڑی کا ائیر کوالٹی انڈیکس 326 ہے۔
لاہورکا مطلع آج ابرآلود رہنے کا امکان ہے، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 10اور زیادہ سے زیادہ 26 سینٹی گریڈ تک رہنے کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
