Advertisement
Advertisement
Advertisement

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

Now Reading:

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف فیصلہ پھر مؤخر

وکلا نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اورشری بی بی کی بریت کی درخواستیں دائر کردیں۔

اسلام آباد میں اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کیس پرسماعت کی۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں سلمان اکرم راجہ، سلمان صفدراورعثمان گل کی جانب سے وکالت نامے جمع کروائے گئے۔

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی، وکلا نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی کی بریت کی درخواستیں دائرکردیں۔

سماعت میں ایف ائی اے پراسیکیوشن ٹیم کی جانب سے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستوں کی مخالفت کی گئی۔

ایف آئی اے پراسیکوٹرذولفقارنقوی نے مؤقف اپنایا کہ جان بوجھ کرفرد جرم عائد نہیں ہونے دی جا رہی۔ بریت کی درخواست فائل ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ کیس پرسماعت نہ ہو سکے۔

Advertisement

عدالت نے بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔ پانچ نومبرکوعدالت بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت کرے گی۔

عدالت نے کیس کی مزید سماعت پانچ نومبرتک ملتوی کردی۔ بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا جبکہ بشری بی بی بھی کیس کی سماعت کے لیے اڈیالہ جیل آئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یہی حال رہا تو 2035 تک کراچی کیسا ہوگا ؟، سوشل میڈیا پر پھر سے میمز کی بھرمار
اربوں روپے لاگت سے بنائی جانے والی حب کینال بارشوں میں بہہ گئی
صدرزرداری سے بحرینی وزیر داخلہ کی ملاقات،باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
کیا نیا سسٹم آ رہا ہے ! 10 دنوں تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، 1 لاکھ57 ہزار کی سطح عبور
وزیراعظم کا سندھ بالخصوص کراچی میں سیلابی صورتحال کا نوٹس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر