Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث ترقی پذیر ممالک مشکلات کا شکار ہیں، وزیراعظم

Now Reading:

ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث ترقی پذیر ممالک مشکلات کا شکار ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف

ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث ترقی پذیرممالک مشکلات کا شکارہیں، وزیراعظم

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث ترقی پذیرممالک مشکلات کا شکارہیں۔ ہمیں ماحولیاتی تبدیلیوں جیسےمسائل کا سامنا ہے۔ 

باکومیں پاکستان کی میزبانی میں کلائمیٹ فنانس گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ کانفرنس کے شرکا کو خوش آمدید کہتا ہوں، ہمیں ماحولیاتی تبدیلیوں جیسےمسائل کا سامنا ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے خطاب میں کہا کہ ترقی یافتہ ممالک کوموسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے آگے آنا ہوگا، پاکستان دیگرترقی پذیر ممالک کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے۔ پاکستان کو دوبار بدترین سیلاب کا سامنا کرنا پڑا۔

کلائمیٹ فنانس گول میز کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ دنیا کوماحولیاتی تبدیلی کے بڑےچیلنج کاسامنا ہے، چیلنج سےنمٹنے کے لیے ترقی پذیرممالک کو6.8 ٹریلین ڈالردرکار ہیں۔

وزیراعظم شہبازشریف نے خطاب میں کہا کہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے یواین اوکے فریم ورک پرعمل کرنا ہوگا۔ اقوام متحدہ کے فریم ورک کے مطابق مختص فنڈ مہیا کرنے ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر