Advertisement
Advertisement
Advertisement

عدالت نے خاتون محتسب کو کام سے روک دیا

Now Reading:

عدالت نے خاتون محتسب کو کام سے روک دیا
لاہور ہائی کورٹ

لاہورہائیکورٹ کا ایس ایچ او اور انچارج انویسٹی گیشن کیخلاف مقدمہ درج کرنےکا حکم

خاتون محتسب ایکٹ کالعدم قرارپانے کے باوجود خاتون محتسب کےکام جاری رکھنے کےخلاف سماعت پرعدالت نے خاتون محتسب کو کام سے روک دیا۔

لاہورہائیکورٹ کے حکم خاتون صوبائی محتسب کے چیف آفیسرعدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس شاہد کریم نے سماعت کی جبکہ مقامی شہری کےوکیل آغا باقر حسین نے دلائل دئیے۔

وکیل درخواست گزارنے مؤقف اپنایا کہ عدالت نے صوبائی خاتون محتسب ایکٹ کو کالعدم قرار دے رکھا ہے۔ عدالتی حکم کے باوجود صوبائی خاتون محتسب درخواستوں پر کارروائی کررہی ہیں۔

درخواست گزارنے استدعا کی کہ عدالتی فیصلے پرعمل نہ ہونا واضع طورپرتوہین عدالت ہے۔ استدعا ہے کہ عدالت صوبائی خاتون محتسب کی درخواستوں پرکارروائیاں کالعدم قرار دے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر