بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 28 جنوری تک توسیع
اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد کردی۔
اسپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نےتوشہ خانہ کیس ٹومیں بانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی پرفرد جرم عائد کی۔ اس کیس کی ابتدائی تحقیقات نیب نے کی تھی۔
نیب ترامیم کی روشنی میں یہ کیس ایف ائی اے کو منتقل کردیا گیا تھا۔
رواں برس ستمبرمیں ایف ائی اے نے ضروری تحقیقاتی کارروائی کے بعد چالان عدالت میں جمع کروایا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
