Advertisement
Advertisement
Advertisement

منڈی بہاؤالدین: چک 45 میں شادی کی تقریب میں آسمان سے نوٹوں کی بارش

Now Reading:

منڈی بہاؤالدین: چک 45 میں شادی کی تقریب میں آسمان سے نوٹوں کی بارش

منڈی بہاؤالدین کے نواحی علاقے چک 45 میں ایک شادی کی تقریب کے دوران ملکی اور غیر ملکی کرنسی نوٹوں کی بارش نے سب کو حیران کن منظر پیش کیا۔

 اوورسیز پاکستانی دلہا کے دوستوں نے ہوائی جہاز سے نہ صرف پھولوں کی پتیاں بلکہ لاکھوں روپے کے کرنسی نوٹ بھی نچھاور کیے۔

شادی کی تقریب کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فضاء میں کرنسی نوٹ اُڑتے دکھائی دے رہے ہیں۔

نوٹوں کی بارش کے دوران لوگ ان کو جمع کرنے کے لیے گھروں کی چھتوں پر چڑھ گئے۔

دلہا کے دوستوں نے ہوائی جہاز سے نوٹوں کے علاوہ شادی کی مبارکباد دینے والے پمفلٹس بھی گرائے۔

Advertisement

اس شاندار اور غیر معمولی منظر نے گاؤں کے لوگوں کو محظوظ کیا، لیکن اس کا اثر سوشل میڈیا پر بھی وسیع پیمانے پر پھیل گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر