Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت کابینہ کی ایس او ایز کمیٹی کا اجلاس

Now Reading:

وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت کابینہ کی ایس او ایز کمیٹی کا اجلاس

احتجاج کی کال دینے والے ملک اور قوم کا بھی سوچیں، محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی ایس او ایز کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔

 اجلاس میں وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان، وفاقی سیکریٹریز، گورنر اسٹیٹ بینک خالد مقبول صدیقی، ای ڈی ای ای سی پی، اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

اجلاس میں پرنٹنگ کارپوریشن کے بورڈ کی تشکیل نو کی کابینہ کی سمری کا جائزہ لیا گیا اور اس پر غور کیا گیا۔

مزید برآں، لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ کے لیے دو آزاد ڈائریکٹرز کی تقرری کی منظوری دی گئی۔

ریلوے کے 4 اداروں کے بورڈز کی تشکیل نو کی سمری بھی اجلاس میں زیر بحث آئی اور ان اداروں کے بورڈز کی نامزدگی کمیٹی کی سفارشات منظور کر لی گئیں۔

Advertisement

اسی طرح، اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (او پی ایف) کے بورڈ کی تشکیل نو کی سمری کا بھی جائزہ لیا گیا، جس میں دو آزاد ارکان کو شامل کرنے کی منظوری دی گئی۔

اس اجلاس میں فشریز ڈویلپمنٹ بورڈ کے لیے 6 آزاد ڈائریکٹرز کی نامزدگی کی بھی منظوری دی گئی، جب کہ پاکستان کاٹن اسٹینڈرڈز انسٹی ٹیوٹ کے بورڈ کے لیے 9 آزاد ڈائریکٹرز کی تقرری کی منظوری دی گئی۔

یہ تمام فیصلے ایس او ایز کمیٹی کی سفارشات کے مطابق کیے گئے، جن سے مختلف اداروں کی کارکردگی میں بہتری لانے اور حکومتی معاملات کی موثر نگرانی کو مزید مستحکم کرنے کی توقع کی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر