Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے 21 نام تجویز

Now Reading:

لاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے 21 نام تجویز
اسموگ تدراک کیس

اسموگ تدراک کیس؛ اسکولوں کی رجسٹریشن اسکول بسوں کی پالیسی سےمشروط

لاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس لاہور نے 21 نام تجویز کیے ہیں جبکہ جسٹس منصور علی شاہ نے 11 نام تجویز کیے ہیں۔

ان میں سابق رجسٹرار جزیلہ اسلم کا نام بھی شامل ہے۔ تجویز کردہ ناموں میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق، سابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عاصمہ حامد، اور الیکشن کمیشن کے وکیل بیرسٹر حارث عظمت شامل ہیں۔

جوڈیشل کمیشن کو ارسال کی گئی فہرست میں سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کے بیٹے ثاقب جیلانی، سابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب قاسم چوہان، اور اسحاق ڈار کے سینیٹ انتخابات کے خلاف درخواست گزار نوازش پیرزادہ کے نام بھی شامل ہیں۔

علی ظفر نے 3 جبکہ فاروق نائیک نے 8 نام تجویز کیے ہیں۔ مجوزہ ناموں کی فہرست جوڈیشل کمیشن کو ارسال کر دی گئی ہے، جہاں ان ناموں پر غور و فکر کیا جائے گا اور حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

یہ قدم لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی کمی کو پورا کرنے اور عدالت کی فعالیت کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اُٹھایا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر