Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے بجلی 63 پیسےفی یونٹ سستی ہونے کا امکان

Now Reading:

سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے بجلی 63 پیسےفی یونٹ سستی ہونے کا امکان

بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر

بجلی صارفین کیلئے اچھی خبرسامنے آگئی، سرکاری ڈسکوزکے صارفین کیلئے بجلی 63 پیسےفی یونٹ سستی ہونےکا امکان ہے۔

سینٹرل پرچیزنگ پاورایجنسی کی قیمت میں کمی کی نیپرا سے درخواست میں کمی ماہانہ فیول پرائیس ایڈجسٹمنٹ کے تحت ماہ نومبرکیلئے مانگی گئی۔

نیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق کل سماعت کرے گا۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ گزشتہ ماہ 7 ارب 71 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی، بجلی کی پیداواری لاگت 55 ارب76 کروڑ روپے رہی، ایل این جی سے 23 روپے20 پیسے فی یونٹ بجلی پیدا کی گئی۔

درخواست میں کہا گیا کہ ایران سے 27 روپے15پیسے فی یونٹ میں بجلی درآمد کی گئی، کوئلہ سے بجلی کی پیداواری لاگت14 روپے92 پیسے رہی۔

Advertisement

درخواست میں بتایا گیا کہ نیوکلیئرذرائع سے ایک روپے 73 پیسے فی یونٹ بجلی پیدا کی گئی، گزشتہ ماہ بجلی کی اوسط پیداواری لاگت 7 روپے 28 پیسے فی یونٹ رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانیوں کی زندگیاں خطرے میں
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر