
9مئی مقدمات: ملزمان کی ضمانت منسوخی کیس میں وکیل درخواستگزار کو تیاری کیلئے مہلت
جسٹس امین الدین خان کی سپریم کورٹ تعیناتی کے معاملے پررجسٹرار آفس اعتراضات کیخلاف ان چیمبر اپیل سماعت کیلئے مقررکر دی گئی۔
جسٹس جمال مندوخیل چھ جنوری کو چیمبرمیں اپیل پرسماعت کریں گے۔
سابق چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ وقارسیٹھ مرحوم نے آئوٹ آف ٹرن تعیناتی چیلنج کی تھی۔ درخواست میں سابق ججزمظاہرنقوی اورقاضی امین کی تعیناتی بھی چیلنج کی گئی تھی۔
رجسٹرارآفس نے 2020 میں اعتراضات عائد کرکے درخواست واپس کردی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News