Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب کے رہائشیوں کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی

Now Reading:

سعودی عرب کے رہائشیوں کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی

سعودی عرب کے رہائشیوں کے لیے محکمہ موسمیات نے ممکنہ بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔

سعودی عرب میں قومی مرکز برائے موسمیات کے ترجمان حسین القحطانی کا کہنا ہے مملکت کے مختلف علاقوں میں جمعہ سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جو اتوار تک جاری رہے گا۔

مدینہ منورہ ریجن  کے متعدد علاقے بھی بارش اور گرد وغبار کی لپیٹ میں رہیں گے، جبکہ ریاض میں بھی ہلکی اور درمیانے درجے کی بارش کے علاوہ تیز گرد آلود ہوا اور کہیں کہیں ژالہ باری کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر