Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید الفطر کے موقع پر ضلع خیبر میں دفعہ 144 نافذ، اعلامیہ جاری

Now Reading:

عید الفطر کے موقع پر ضلع خیبر میں دفعہ 144 نافذ، اعلامیہ جاری

عید الفطر کے موقع پر ضلع خیبر میں امن و امان کی فضاء کو یقینی بنانے کے لئے ڈپٹی کمشنر بلال شاہد راو نے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔

یہ اقدام ضلع بھر میں کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لئے کیا گیا ہے۔

دفعہ 144 کا اطلاق ہوائی فائرنگ، آتشبازی، کھلونا نما اسلحہ، سیاحتی اور شجرکاری والے مقامات پر آگ لگانے اور موٹرسائیکل ون ویلنگ پر ہوگا۔

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق، یہ پابندیاں 30 مارچ سے 06 جون تک نافذ رہیں گی۔

اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ خلاف ورزی کی صورت میں تعزیرات پاکستان کے سیکشن 188 کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Advertisement

 ضلعی پولیس سربراہ سمیت تمام اسسٹنٹ کمشنروں کو ضروری کارروائی کے لئے مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر