Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیٹ جی بی ٹی کے سرچ انجن میں خریداری کافیچر متعارف، گوگل کی مشکلات بڑھ گئیں

Now Reading:

چیٹ جی بی ٹی کے سرچ انجن میں خریداری کافیچر متعارف، گوگل کی مشکلات بڑھ گئیں
اب صارفین کے لئے چیٹ جی بی ٹی کے ذریعے براہ راست خریداری بھی ممکن ہو گئی ہے

اب صارفین کے لئے چیٹ جی بی ٹی کے ذریعے براہ راست خریداری بھی ممکن ہو گئی ہے

اوپن اے آئی نے چیٹ جی بی ٹی کے سرچ انجن ٹول میں خریداری کے نئے فیچرشامل کرکے گوگل سرچ انجن کے لئے مشکلات بڑھا دی ہیں ۔

چیٹ جی بی ٹی کے سرچ انجن ٹول میں خریداری کے نئے فیچرکی مددسے اب صارفین کے لئے چیٹ جی بی ٹی کے ذریعے  براہ راست خریداری بھی ممکن ہو گئی ہے۔

چیٹ جی بی ٹی کے سرچ انجن میں یہ نیا خریداری فیچر کسی بھی معلومات کا تفصیلی جائزہ پیش کرے گا اور مصنوعات کی  براہ راست خریداری کےلئے مختلف لنکس بھی فراہم کرے گا۔ سرچ انجن کے ذریعے آنے والی معلومات  مصنوعات کے اشتہار کی صورت میں نہیں ہونگے ۔

ٹیکنالوجی کمپنی اے آئی نے  2024 کے آخرمیں کچھ اپ ڈیٹس کی تھیں یہ نئے فیچراسی میں شامل کیے گئے ہیں۔خریداری کے نئے فیچر سامل کیے جانے سے گوگل سرچ انجن کے لئے مشکلات بڑھ گئی ہیں۔

اوپن اے آئی کے نئے فیچر کے ذریعے صارفین آسانی سے اشیا کوتلاش کرکے اس کے بارے میں تمام معلومات حاصل کرکے مصنوعات کاباہمی جائزہ لے کر اسے براہ راست چیٹ جی بی سے خرید بھی سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر