Advertisement
Advertisement
Advertisement

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، بمباری سے مزید 66 فلسطینی شہید

Now Reading:

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، بمباری سے مزید 66 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، بمباری سے مزید 66 فلسطینی شہید

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے رکنے کا نام نہیں لے رہے، اسرائیلی افواج کے تازہ حملوں میں مزید 66 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید 66 فلسطینی شہید اور 185 سے زائد زخمی ہیں، جبالیہ میں ایک عمارت مکمل طور پر منہدم ہو گئی، جبکہ 50 سے زائد فلسطینی ملبے تلے دب کر لاپتہ بھی ہے۔

قطری خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حملے میں غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس کے المحل محلے میں بھی ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 3 فلسطینی شہید اور 20 سے زائد زخمی بھی ہوئے۔

مزید پڑھیں: غزہ: جنگ بندی کوششوں کے باوجود اسرائیلی حملے جاری، 63 فلسطینی شہید

دوسری جانب 2روز میں فاقہ کشی سے بچوں سمیت 29 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

Advertisement

اقوام متحدہ کے اداروں کے مطابق مختصر امدادی سامان مارکیٹ، اسپتالوں اور کھانے تقسیم کرنےوالے باورچی خانوں تک نہیں پہنچ سکا ہے۔

اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتیرس نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فراہم کی جانے والی امداد کی اجازت آٹے میں نمک کے برابر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر