Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا بیان سامنے آ گیا

Now Reading:

پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا بیان سامنے آ گیا
صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کو ختم کرانے کے لیے اہم بیان دے دیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان فوری تنازعے کے خاتمے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

صدر ٹرمپ نے اس حوالے سے اپنی معاونت فراہم کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ اس معاملے میں کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔

امریکی صدر نے کہا کہ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کا فوری خاتمہ چاہتا ہوں۔ اگر مجھے مدد فراہم کرنے کے لیے کردار ادا کرنے کی ضرورت ہو تو میں اس کے لیے تیار ہوں۔

ٹرمپ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں، اور میں چاہتا ہوں کہ دونوں ممالک اپنے مسائل کو مل کر حل کریں اور خطے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں۔

Advertisement

صدر ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ پاکستان اور بھارت اپنے اختلافات کو بات چیت کے ذریعے حل کریں تاکہ جنوبی ایشیا میں امن قائم ہو سکے۔

انہوں نے کہا کہ یہ بات بہت اہم ہے کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کریں تاکہ خطے میں پائیدار امن قائم ہو سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر