Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کو ایک اور میدان میں ہزیمت کا سامنا، پاکستان نے دھول چٹا دی

Now Reading:

بھارت کو ایک اور میدان میں ہزیمت کا سامنا، پاکستان نے دھول چٹا دی
بھارت کو ایک اور میدان میں ہزیمت کا سامنا، پاکستان نے دھول چٹا دی

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے سیمی فائنل میچ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو بھاری مارجن سے شکست دیدی۔

ایران کے شہر تہران میں ہونیوالے ایونٹ کے سیمی فائنل میچ میں قومی بیس بال ٹیم نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں 14 پوائنٹس سے شکست دی۔

مزید پڑھیں: آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان

پاکستان نے ایشین چیمپئن شپ 2025 کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے، ایونٹ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 6-10 اور میزبان ایران کو 0-14 سے ہراکر گروپ بی کہ چیمپین کی حیثیت سے سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر