Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعود شکیل کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان، مصباح کو کوچ بنائےجانے کا امکان

Now Reading:

سعود شکیل کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان، مصباح کو کوچ بنائےجانے کا امکان
سعود شکیل کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان، مصباح کو کوچ بنائےجانے کا امکان

قومی کرکٹ ٹیم اور منیجمنٹ میں مزید تبدیلیوں کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کو ہٹا کر سعود شکیل کو کپتان بنائے جانے کا فیصلہ کیا جاچکا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کو ہٹا کر ان کی جگہ سعودشکیل کونیاٹیسٹ کپتان بنائےجانےکاقوی امکان ہے، جبکہ مصباح الحق کوٹیسٹ کرکٹ ٹیم کاہیڈکوچ بنایاجائےگا۔

ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی شان مسعودکی بطورٹیسٹ کپتان ناقص کارکردگی سےناخوش ہے، شان مسعودنےبطورکپتان اب تک صرف3ٹیسٹ میچزمیں کامیابی حاصل کی۔

شان مسعودبطورکپتان مسلسل3ٹیسٹ سیریزہارنےوالےپہلےکپتان ہیں، ان کی قیادت میں پاکستان پہلی بارٹیسٹ کرکٹ میں بنگلادیش کےہاتھوں وائٹ واش ہوا۔

پی سی بی نئےکپتان اورکوچ کےساتھ ٹیسٹ چیمپئن شپ2025-2027 کا آغاز کرنا چاہتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر