
سری لنکا کا بڑا بیان
سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی پرسری لنکاکا بڑابیان آگیا۔ سری لنکا کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پرتشویش ظاہر کی گئی ہے۔
غیرملکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا اس وقت بھارت کے ساتھ کئی معاہدوں پر بات چیت کر رہا ہے۔
ان میں بجلی گرڈز کو جوڑنے اوردونوں ممالک کے درمیان زمینی پل تعمیر کرنے کا منصوبہ شامل ہے۔
اقوام متحدہ میں سابق سری لنکنسفیر Dayan Jayatilleka کاکہناہے کہ معاہدے کی معطلی بے وقوفی ہے۔
انہوں نے کہاکہ اگرسندھ طاس معاہدہ جیسے اہم معاہدے کویکطرفہ معطل ہوئے توبھارت کے ساتھ معاہدے وقوفی ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News