فیلڈ مارشل سید عاصم منیر /فائل فوٹو
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے کہاہے کہ قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا،جیسے ہمارے میڈیا نے جواب دیا اس پر فخرہے۔
یوم تشکر کی تقریب میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگومیں انہوں نے کہاکہ میڈیا ہمارا فخر ہے ہم نے کچھ نہیں چھپایا حقیقت بتائی۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے مزیدکہا کہ ہمارے میڈیاکا کردارذمہ دارانہ تھا،ہمارے میڈیانے بھارتی میڈیا کو شاندار جواب دیا۔
انہوں نے کہاکہ ہمارے میڈیا نے جس طرح جواب دیا بھارت کو یاد رہے گا، ہمارے میڈیا کا کردار ذمہ دارانہ تھا۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پوری قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
