نادرا کی ایپ/ فوٹو
نادرا نے آن لائن شناختی کارڈبنوانے کیلئے موبائل ایپ متعارف کرادی۔شناختی کارڈز کےلئے نادرادفاتر کرچکرلگانے سے جان چھوٹ گئی۔
شہری اب پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے آن لائن شناختی کارڈبنواسکتےہیں۔ صارفین فنگرپرنٹس کے بجائے چہرے سے شناخت کی تصدیق کرواسکتے ہیں۔
ترجمان نادراکے مطابق ب فارم ہے تو ایپ سےنیا شناختی کارڈ یا نائی کوپ بنوانے کی درخواست دےسکتےہیں۔
صارفین شناختی کارڈ میں ضروری ترامیم بھی آسانی سے کر سکتے ہیں۔ ترجمان نادرا کے مطابق ایپ سے نام ،پتہ اوردیگرمعلومات کی تبدیلی بھی کی جاسکتی ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
