Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک اور عالمی ہزیمت، سرحدی جاسوسی کیلئے بھیجاگیابھارتی سیٹلائٹ مشن ناکام

Now Reading:

ایک اور عالمی ہزیمت، سرحدی جاسوسی کیلئے بھیجاگیابھارتی سیٹلائٹ مشن ناکام
ایک اور عالمی ہزیمت

ایک اور عالمی ہزیمت بھارت کا مقدر / فوٹو

ایک اور عالمی ہزیمت ، زمین کے مدارمیں بھیجا گیابھارتی سیٹلائٹ مشن بری طرح ناکام ہوگیا۔ جسے مجبوراً تباہ کرنا پڑ گیا۔   

بھارت کی جانب سے  یہ کوشش اتوار کی صبح  کی گئی تھی۔  کہنے کو تو یہ ایک سیٹلائٹ مشن  تھا۔ اس کی خصوصیات یہ تھیں کہ یہ رات کے وقت بھی سیٹلائٹ تصاویرحاصل کرسکتاتھا۔

پاک بھارت کشیدگی کے دوران اس طرح کاسیٹلائٹ مدار میں بھیجنا جاسوسی مقاصدکے سواکچھ نہیں ہوسکتا۔ ساتھ ہی بھارت ہتھیاروں کی حصول میں بھی مصروف ہے۔  یقینی طورپراس سیٹلائٹ کوبھارت بارڈرسیکیورٹی مقاصد کیلئے ہی استعمال کرتا۔

مگربھارت کاسیٹلائٹ مشن بری طرح ناکام ہوگیا۔ جس کے بعد بھارت کو ایک اور عالمی ہزیمت کاسامنا کرنا پڑا۔  بھارتی میڈیانے اس خبر کواہمیت ہی نہ دی ۔

سیٹلائٹ کس اسٹیج میں ناکام ہوا اور کیوں تباہ کرنا پڑا؟

Advertisement

کیونکہ زمین کے مدارمیں سیٹلائٹ بھیجنے کا یہ مشن بری ناکام ہوگیا۔ اس لئے بھارت کو اسے مجبوراً تباہ کرنا پڑ گیا۔

بھارتی ادارے ’’اسرو‘‘ کاارتھ آبزرویشن سٹلائٹ مشن جو1696 کلو گرام کا سیٹلائٹ تھا۔ اسے  524 کلو میٹرتک فضا میں بلند ہونا تھا۔ 17 منٹ ہی فلائٹ کرسکا تھا کہ اس نے اپنی سمت بدل لی اور راستہ بھٹک گیا۔

لائونچنگ کے تیسرے اسٹیج پرسیٹلائٹ کوناکامی سے دوچار ہونا پڑا۔ جس کے بعد اسے تباہ کردیاگیا۔ اس ناکامی پربھارت کو ایک اور عالمی ہزیمت کا سامان کرنا پڑا۔

علاوہ ازیں مشن کی ناکامی کے سبب بھارت کو اربوں روپے کے نقصان کا بھی منہ دیکھنا پڑا۔

ایک اور عالمی ہزیمت بھارت کا مقدر

ایک اور عالمی ہزیمت سے بھارت نے کچھ سبق حاصل کیا یا نہیں ؟

Advertisement

ایک اور عالمی ہزیمت کے بعد بھارت نے کچھ سبق حاصل کیایا نہیں ؟۔  اس کا تعین اس کے مستقبل کے اقدامات ہی کرسکیں گے۔

تاہم یہ واضح رہے کہ یہ اس نوعیت کی تیسری ناکامی ہے جس کا منہ بھارت کو دیکھنا پڑا۔   2017 کے بعد یہ پہلا سیٹلائٹ ہے جو فضا میں بھیجنے کے بعد تباہ کیا گیا ہے۔

ماہرین کا نے کیا تنیجہ اخز کیا؟

عالمی ماہرین  بھارتی کوشش کو جنگی تسلط کے قیام سے ہی تعبیر کررہے ہیں۔  یہ سیٹلائٹ رات کے اوقات میں تصاویر حاصل کرسکتاتھا۔

اس طرح یہ بارڈرسیکیورٹی مقاصد کےلئے ہی استعمال ہوناتھا۔ ماہرین کے مطابق بھارت اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ موجودہ ناکامی پر بھارتی ٹی وی چینلز زیادہ بات نہیں کررہے ۔

تاہم بھارتی وزیراعظم مودی اپنے جنگی جنون میں اربوں روپے پھونک رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر