Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں حج سیزن میں ڈرونز کو کس لئے استعمال کیا جارہا ہے؟

Now Reading:

رواں حج سیزن میں ڈرونز کو کس لئے استعمال کیا جارہا ہے؟
رواں حج سیزن

رواں حج سیزن میں ڈرونز کا استعمال/فوٹو

رواں حج سیزن میں سعودی حکومت ڈرونزکوکس مقصد کیلئے استعمال کررہی ہے؟۔ سعودی حکام کی وضاحت سامنے آگئی۔

سعودی حج سیکورٹی فورسزکی جانب سے غیرقانونی طور پرحج کرنے والوں کیخلاف گرینڈ اپریشن جاری ہے۔

رواں حج سیزن  میں غیرقانونی سفرکرنے والوں کے خلاف ڈرون طیاروں کا استعمال شروع کر دیا گیاہے۔

یہ ڈرون طیارے مکہ کی حدود میں صحرائی علاقوں میں نقل وحرکت کی نگرانی کریں گے۔ ساتھ ہی رواں سیزن کے نظام  کوبہتر بنانے کے لیے بھی کام کررہے ہیں۔

سعودی حکام کا کہناہے کہ ہماری کوشش ہے کہ رواں سیزن  میں غیرقانونی حج کرنے والوں کوروکیں۔

Advertisement

یہی وجہ ہے کہ روزانہ سینکڑوں افرادکی گرفتاریاں بھی عمل میں لائی جارہی ہیں۔

دریں اثنا گرفتار کےگئے افراد کے خلاف قانونی کارروائی بھی جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر