Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان بھارت جلد از جلد کشیدگی کم کریں،ڈونلڈٹرمپ

Now Reading:

پاکستان بھارت جلد از جلد کشیدگی کم کریں،ڈونلڈٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان

ڈونلڈ ٹرمپ،مودی، شہبازشریف/ فوٹو

وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ وہ چاہتے ہیں کہ بھارت اور پاکستان جلد از جلد کشیدگی کم کریں۔

کشیدگی میں ثالثی کی واشنگٹن کی کوششوں سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کیرولین لیوٹ نے  کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دونوں ممالک کئی دہائیوں سے ایک دوسرے کے ساتھ متصادم رہے ہیں

کیرولین لیویٹ نے یہ بھی کہاکہ سکریٹری آف اسٹیٹ مارکوروبیو دونوں ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں اورکشیدگی  کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Advertisement

ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بیان جمعے کے  دن سامنے آیا ہے جب پاکستان نے بھارت کی طرف ڈرون کی دوسری لہر شروع ہوچکی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے قبل جمعرات کو نائب صدر جے ڈی وینس نے کسی بھی براہ راست امریکی مداخلت کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جاری تنازع “امریکہ کا کوئی کام نہیں”۔

فاکس نیوز کو انٹرویو میں، وینس نے کہا کہ امریکہ سفارت کاری کے ذریعے کشیدگی میں کمی کی حوصلہ افزائی کرے گا، لیکن وہ عسکری طور پر شامل نہیں ہوگا۔

Advertisement

انہوں نے کہاکہ ہم کسی ایسی جنگ کے بیچ میں نہیں پڑیں گے جس میں  بنیادی طور پر ہماراکوئی کام نہیں ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر