
امریکی صدر نونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے رات کی تاریکی میں پاکستان پر میزائل حملوں اور جارحیت کو انتہائی شرمناک عمل قرار دے دیا۔
امریکی صدرکی جانب سے پاکستان پر حملے کے درعمل میں ڈونلڈٹرمپ نے شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے عمل کو بزدلانہ قرار دیاہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کو ذمے داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے تھا۔واضح رہے کہ امریکی صدرکی جانب سے اس قبل بھی بھارت کو کسی بھی جارحیت سے باز رہنے کی تنبیہ کی تھی۔
مودی سرکار جنگی جنون میں رات کی تاریکی میں پاکستان کے مختلف علاقوں پر ناپاک جسارت کی تاہم اس کے اہم اتحادی امریکا نے فوراً آنکھیں پھیر لی ۔
پاکستان پر حملے میں پہل کر کے مودی سرکار نے سفارتی غلطی کردی ہے جس کا خمیازہ اسے جلد بھگتنا پڑے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News