پی ایس ایل 10 : کوئٹہ گلیڈی ایٹراورلاہور قلندرز کے کپتانوں کی ٹرافی کے ساتھ تصاویر جاری کردی گئی۔ فائنل میں پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیاجائےگا۔
دونوں کپتانوں کی ٹرافی کے ساتھ تصویرپی سی بی کی آفیشل ویب سائٹ پر جاری کی گئی۔ فائنل میں افواج پاکستان کی بھی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
پی ایس ایل 10 میں اس سے قبل آرمی اور فضائیہ کو بھی خراج تحسین پیش کیا جا چکا۔ قذافی اسٹیڈیم میں فائنل میچ کی اننگزکے وقفے میں خصوصی تقریب منعقد ہو گی۔
علاوہ ازیں شائقین فائنل کی ٹکٹیں pcb.tcs.com.pk سے حاصل کرسکتے ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
